میوہ کھجور

EjazNews

اشیاء ووزن
کھجوریں حسب ضرورت، بادام، پستہ(باریک کاٹ لیں)اورناریل(پِسا ہوا)حسب منشاء۔

ترکیب:
کھجوریں دھوکر چُھری کی مدد سے کٹ لگا کرگٹھلیاں نکال لیں۔پھر ایک پیالے میں خشک میوہ جات مِکس کرکے احتیاط سے کھجورکے اندر بَھردیں۔ جب تمام کھجوروں میں میوہ بھرلیں،تو ایک پلیٹ میں سجا کر کچھ دیر کے لیے فریج میں رکھ دیں۔

یہ بھی پڑھیں:  کوکونٹ سویٹ