mix_Salad

مکس سلاد

EjazNews

اشیاء ووزن
گاجر،کھیرا اورپیازچھوٹےکیوبز میں کاٹ لیں ایک ایک عدد، ایک عددٹماٹردرمیان سے کاٹ کر بیج نکال کے لمبائی میں پتلے پتلےٹکڑے کاٹ لیں، دو عددہری مرچ باریک کاٹ لیں،لیموں کا رس ایک چائے کا چمچ، ایک چائے کا چمچ کالی مرچ پسی ہوئی اور نمک حسب ضرورت۔

ترکیب:
اب ایک بڑے پیالے میںتمام اجزاء ڈال کر اچھی طرح مِکس کرلیں۔منٹوں میں مزے دارمکس سلاد تیار ہے۔

یہ بھی پڑھیں:  آم کا اچار