zeton_salad

زیتون سلاد

EjazNews

اشیاء ووزن
آدھی پیالی ہرے زیتون باریک کٹے ہوئے، ایک عدد ٹماٹر چوپ کیا ہوا،ایک عدد کھیرا باریک کاٹ لیں، ایک عدد ہری مرچ باریک کاٹ لیں، پیاز چوپ کی ہوئی ایک عدد، چلی گارلک ساس ایک چوتھائی پیالی، لیموں کا رس ایک کھانے کا چمچ،کالی مرچ(کُٹی ہوئی) دوچائے کے چمچ،ایک کھانے کا چمچ ہرا دھنیا چوپ کیا ہوا، چینی ایک چائے کا چمچ، نمک حسب ذائقہ اور زیتون کاتیل آدھاچائے کا چمچ۔

ترکیب:
ایک پیالے میں تمام اجزاء ڈال کر اچھی طرح مکس کرکےفریج میں ٹھنڈا ہونے کے لیے رکھ دیں۔

یہ بھی پڑھیں:  مکس سبزیو ں کا اچار