adil rajput

ٹک ٹاک سٹار عادل راجپوت کا کار ایکسیڈنٹ

EjazNews

ٹک ٹاک سے شہرت پانے والے عادل راجپوت کی بیوی نے اپنے اکاﺅنٹ سے روتے ہوئے ایک ٹک ٹاک شیئر کیا ہے کہ عادل اب اس دنیا میں نہیں رہے۔ ان کا کہنا تھا کہ عادل کار ایکسیڈنٹ میں وفات پا چکے ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ یہ سب کچھ میرے ساتھ ہی کیوں ہوا ہے۔

عادل راجپوت کچھ دنوں سے ایسی ویڈیو بنا رہے تھے جس کا مطلب تھا کہ وہ ٹک ٹاک چھوڑ رہے ہیں۔ یہ پلیٹ فارم ان کیلئے قابل قبول نہیں رہا۔
عادل راجپوت نے اپنی بیوی کے ہمراہ بیشمار ٹک ٹاک ویڈیو بنائی جنہیں بہت سراہا گیا ۔

اس خبر سے پوری ٹک ٹاک فیملی افسردہ ہے ۔

یہ بھی پڑھیں:  مائر ہ خان سپر سٹار بننے آرہی ہیں