terrorist

پاک فوج کی کارروائی: دہشگرد احسان اللہ سنڑے مارا گیا

EjazNews

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق دہشتگرد کمانڈر احسان اللہ لیفٹیننٹ ناصر شہید اور کیپٹن صبیح شہید پر حملوں کی پلاننگ اور کارروائی میں ملوث تھا۔
آئی ایس پی آر کے مطابق احسان سنڑے بہت سی دہشت گرد کارروائیوں کا ماسٹر مائنڈ تھا۔آئی ایس پی آر کے مطابق دہشتگرد احسان سنڑے ٹارگٹ کلنگ،اغوا برائے تاوان، بھتہ خوری کی وارداتوں میں سی ٹی ڈی کو مطلوب تھا۔

یہ بھی پڑھیں:  HBL-PSL5۔ہوم کرائوڈ ،ہوم گرائونڈ مقابلہ سخت ہونے والا ہے