1883-84ءمیں فوجی چھاﺅنیاں

EjazNews

چھاﺅنیاں اور فوج:
ضلع لاہور میں سب سے بڑی چھاﺅنی میاں میر ہے جو سول سٹیشن سے تین میل اور قلعہ سے سات میل دور مشرق میں واقع ہے۔ یہاں لاہور ڈویژن کا ہیڈ کوارٹرز قائم ہے۔ یہ چھاﺅنی انارکلی کی سابق چھاﺅنی میں صحت و صفائی کے مسائل کی بنا پر 1851-52ءمیں یہاں منتقل کی گئی۔ اس کے دو ریلوے سٹیشن ہیں۔ لاہور سے دہلی جانے والی لائن پر میاں میر ایسٹ اور لاہور سے ملتان جانے والی لائن پر میاں میرویسٹ واقع ہے۔ میاں میر کا گیریژن رائل آرٹلری کی دو بیڑیوں  ایک رجمنٹ برٹش انفینٹری  بنگال کیولری  نیٹو انفینٹری اور پنجاب پاینیرز پر مشتمل ہے۔ قلعہ میں میاں میر سے رائل آرٹلری اور برٹش اور نیٹو انفینٹری کے دستے تعینات کیے گئے ہیں۔
جولائی 1883 ءمیں گیریژن کی کل نفری درج ذیل تھی۔

lahore miltry chart

 

lahore miltry chart-1

والنیٹئرز:
فرسٹ اور تھرڈ پنجاب والنیٹئررائفل کور کا ہیڈ کوارٹرز لاہور میں ہے۔ فرسٹ پنجاب والنیٹئر رائفلز کی تین کمپنیاں ہیں جن میں اے اور بی کمپنیاں سرکاری کلرکوں اور تاجر برادری اور سی کمپنی تدریسی عملے اور ہائی سکول کے طلبا پر مشتمل ہے۔ یکم جنوری 1884ءکو فرسٹ پنجاب والنیٹئر رائفلز کی نفری یہ تھی۔

یہ بھی پڑھیں:  خاندان تغلق کی ابتدا

تھرڈ پنجاب والنیٹئررائفل کورریلوے ملازمین پر مشتمل ہے اور ہیڈکوارٹرزمیں اس کی دو کمپنیاں ہیں۔ یکم جنوری 1884ءکو اس میں 5 آفیسرز15 نان کمیشنڈآفیسرز اور108 والنیٹئرز شامل تھے۔ ہر کور کا ایک ملٹری ایڈجوٹنٹ ہے اور پنجاب کا لیفٹیننٹ گورنر دونوں بٹالینوںکا اعزازی کرنل ہے۔ تھرڈ پنجاب والنٹیئررائفلزکی اپنی پریڈ گراﺅنڈ اور ریلوے سٹیشن کے احاطے میں اسلحہ خانہ ہے۔

دوسرے محکموں کے ہیڈ کوارٹرز:
مختلف محکموںکے سربراہوں اور دوسرے افسروں کی فہرست درج ذیل ہے جن کے ہیڈ کوارٹرزلاہور میں ہیں۔

1-جنرل ایڈمنسٹریشن
سیکرٹری ٹو گورنمنٹ پنجاب سول ڈپارٹمنٹ
سیکرٹری ٹو گورنمنٹ پنجاب پی ڈبلیو ڈپارٹمنٹ
جائنٹ سیکرٹری ٹو گورنمنٹ پنجاب اینڈ سول انجینئر  پی ڈبلیو ڈی  اری گیشن برانچ
سیکرٹری ٹو گورنمنٹ پنجاب ملٹری ڈپارٹمنٹ

2-لینڈ ریونیو
فنانشل کمشنر پنجاب
کمشنر سیٹلمنٹ اینڈ ایگری کلچر
3-لینڈریونیو اینڈ جوڈیشل
کمشنر اینڈ سپرنٹنڈنٹ لاہور ڈویژن
ڈپٹی کمشنرلاہور
تحصیلدارلاہور

4-جوڈیشل
چیف کورٹ آف پنجاب
ایڈیشنل کمشنر لاہور
کنٹونمنٹ مجسٹریٹ میاں میر
جوڈیشل اسسٹنٹ کمشنر
جج سمال کاز کورٹ
منصف آف لاہور
5-فنانشل ڈپارٹمنٹ
اکاﺅنٹنٹ جنرل پنجاب
ڈپٹی کمشنرپیپر کرنسی
ایجنٹ بنک آف بنگال
ٹریژری آفس لاہور

یہ بھی پڑھیں:  سلطنت دہلی کو استحکام کیسے ملا؟

6-رجسٹریشن
انسپکٹرجنرل آف رجسٹریشن اینڈ سپرنٹنڈنٹ سٹامپس پنجاب
رجسٹرار چیف کورٹ
رجسٹرار جائنٹ سٹاک کمپنیز
سب رجسٹرار جائنٹ سٹاک کمپنیز

7-جیل ڈپارٹمنٹ
انسپکٹرجنرل جیل خانہ جات پنجاب
سپرنٹنڈنٹ سنٹرل جیل

8-پولیس ڈپارٹمنٹ
انسپکٹرجنرل پولیس پنجاب
ڈپٹی انسپکٹرجنرل پولیس لاہورسرکل
اسسٹنٹ انسپکٹر جنرل ریلوے پولیس
ڈسٹرکٹ سپرنٹنڈنٹ پولیس لاہور

9-پوسٹ آفس
پوسٹ ماسٹر جنرل پنجاب
سپرنٹنڈنٹ پوسٹ آفسز لاہور ڈویژن
سپرنٹنڈنٹ ٹریولنگ پوسٹ آفس

10-ٹیلی گراف ڈپارٹمنٹ
اسسٹنٹ سپرنٹنڈنٹ لاہور سب ڈویژن
سب اسسٹنٹ سپرنٹنڈنٹ انچارج گورنمنٹ ٹیلی گراف آفس

11-فاریسٹ ڈپارٹمنٹ
کنزرویٹو فاریسٹس لاہور ڈویژن
ڈپٹی کنزرویٹوفاریسٹس لاہور ڈویژن

12-ایجوکیشن
ڈائریکٹر پبلک انسٹرکشن پنجاب
انسپکٹرآف سکولزلاہور سرکل
رجسٹرار پنجاب یونیورسٹی
پرنسپل گورنمنٹ کالج
پرنسپل سنٹرل ٹریننگ کالج
پرنسپل نارمل سکول
پرنسپل اورنیٹل کالج
پرنسپل میڈیکل کالج
پرنسپل مشن سکول
پرنسپل سکول آف آرٹ
سپرنٹنڈنٹ نارمل سکول برائے خواتین
ہیڈ ماسٹر ڈسٹرکٹ سکول
ہیڈ ماسٹرلاہور ہائی سکول
پرنسپل سینٹ جونز ڈیونیٹی سکول

13-مسیحی مبلغین
بشپ آف لاہور
چیپلین آف لاہور
چیپلین آف میاں میر
چیپلین آف ریلوے چرچ
رومن کیتھولک چیپلین
رومن کیتھولک بشپ آف لاہور

14-میڈیکل
سرجن جنرل پنجاب
سینٹری کمشنرپنجاب
سول سرجن آف لاہور
آفیسر انچارج میوہسپتال
آفیسر انچارج میاں میر ڈسپنسری
آفیسر انچارج میڈیکل سٹورز میاںمیر
سپرنٹنڈنٹ مرکز ذہنی معذوراں
ڈپٹی سرجن جنرل میاں میر

یہ بھی پڑھیں:  عہد فیروزی

15-پبلک ورکس ڈپارٹمنٹ
ایگزامینر پبلک ورکس اکاﺅنٹس
سپرنٹنڈنگ انجینئر لاہور اینڈ سرہند کمان(ملٹری ورکس)
ایگزیکٹو انجینئر ملٹری ورکس میاں میر
ایگزیکٹو انجینئرلاہور پراونشل ورکس ڈویژن(روڈ اینڈ سول بلڈنگز)
ایگزیکٹو انجینئر اپر ستلج ڈویژن
اسسٹنٹ انجینئر سیکنڈ ڈویژن باری دو آب کینال بمقام میاں میر
اسسٹنٹ انجینئرفرسٹ ڈویژن باری دو آب کینال بمقام قصور

16-ریلوے
کنسلٹنگ انجینئر ٹوگورنمنٹ
ایجنٹ سندھ ¾ پنجاب اینڈ دہلی ریلوے
آڈیٹر سندھ پنجاب اینڈ دہلی ریلوے
ایگزامینرریلوے اکاﺅنٹس
چیف انجینئرسندھ‘ پنجاب اینڈ دہلی ریلوے
ڈسٹرکٹ انجینئر “
چیف سٹورکیپر “
لوکو موٹوسپرنٹنڈنٹ “
ٹریفک منیجر “
ایگزیکٹو انجینئر وے اینڈ ورکس ڈویژن پنجاب ناردرن سٹیٹ ریلوے

17- ملٹری
جنرل کمانڈنگ لاہور ڈویژن بمقام میاں میر
اسسٹنٹ ایڈئنٹ جنرل میاں میر
ڈپٹی کوارٹر ماسٹر جنرل میاں میر
ڈپٹی اسسٹنٹ ایڈجوئنٹ جنرل میاں میر
بریگیڈمیجر میاں میر
ایگزیکٹو کمشنر آفیسر میاں میر
آفیسر کمانڈنگ قلعہ لاہور
آفیسر کمانڈنگ فرسٹ پنجاب رائفلز والینٹیئر
آفیسر کمانڈنگ تھرڈ پنجاب رائفلز والینٹیئر

18-متفرق
کیمیکل ایگزامینر پنجاب
رپورٹر موسمیات حکومت پنجاب
پرنسپل ویٹرنری سکول
ویٹرنری سرجن آن سپیشل ڈیوٹی برائے امراض مویشیاں