mustard-almond-chicken-salad

مسٹر آلمنڈ چکن

EjazNews

اشیاء ووزن:
چکن (پکا ہوا) ایک پائو، روسٹڈ بادام آدھا پائو، سبز شملہ مرچ (سلائس میں کاٹ لیں) ایک عدد، بد گوبھی (چھوٹی چوپڈ) ایک عدد، مولی (سلائس میں کاٹ لیں) چھ سے سات عدد، مایونیز چھ کھانے کے چمچ، سرکہ دو کھانے کے چمچ، مسٹرڈ دو چائے کے چمچ، سلاد کے پتے تھو ڑے سے ۔

ترکیب:
چکن کے چھوٹے ٹکڑے کاٹ لیں۔ بائول میں چکن، سبزیاں، مایونیز مسٹرڈ اور سرکہ اچھی طرح مکس کریں۔ بند گوبھی ، نمک اور وائیٹ پیپر شامل کر دیں۔ سلاد کے پتے بچھا کر مسٹرڈ آلمنڈ چکن ڈالیں اور باداموں سے گارنش کر کے پیش کریں۔

یہ بھی پڑھیں:  فلوریڈ اسیلڈ