chicken_kajio

چکن کاجو

EjazNews

اشیاءووزن:
چکن ایک کلو، کاجو ایک کپ ، دہی دو کھانے کے چمچ، لیموں کا رس ایک کھانے کا چمچ، ٹماٹر کا پیٹ دو کھانے کے چمچ، لہسن کا پیسٹ ایک کھانے کا چمچ، پسی لال مرچ حسب ضرورت، نمک حسب ذائقہ، پسا گرم مسالہ آدھا چائے کا چمچ، ہرا دھنیا اور ہری مرچ (سجاوٹ کے لئے) پانی ایک کپ، آئل ایک کپ۔

ترکیب:
پیاز ، دہی، لیموں کا رس، ٹماٹر کا پیسٹ، لہسن و ادرک، نمک، لال مرچ، پسا گرم مسالہ اور کاجو گرائنڈر میں پیس کر یکجان کر لیں ۔ اچھی طرح بھوننے کے بعد جب مسالہ خوشبو دینے لگے تو ایک کپ پانی ڈال کر 20منٹ کے لئے ہلکی آنچ پر دم لگائیں اور پھر کسی ڈش میں نکال کر ہرا دھنیا اور ہری مرچ چھڑک کر نوش کریں۔

یہ بھی پڑھیں:  مرغ متنجن مصالحہ