mutton nam karahi

مٹن نمک کڑاہی

EjazNews

(ران ہڈی سمیت)250گرام، لہسن (چوپڈ) 2چائے کے چمچ، ادرک (چوپڈ)2چائے کے چمچ ، ادرک ڈیڑھ انچ کا ٹکڑا (باریک لمبائی میں کٹا ہا)، مٹن یخنی 2کپ، دہی 100گرام، پسا دھنیا 2چائے کے چمچ، کالی مرچ پاﺅڈر حسب ذائقہ، وائٹ پیپر حسب ذائقہ، نمک حسب ذائقہ، آئل حسب ضرورت، سبز دھنیا (چوپڈ) گارنشنگ کیلئے۔

ترکیب:
مٹن کوابال کر یخنی الگ کر لیں۔
تیل گرم کرکے ادرک، لہسن کو فرائی کریں۔ اس میں مٹن ہلکا فرائی کر کے دہی، پسا دھنیا، وائٹ پیپر، کالی مرچ اور مکھن ڈال کر بھونیں۔ اب یخنی ڈال کر پکائیں۔
گاڑھا ہو جائے تو ہرے دھنیے سے گارنش کر کے نان یا روٹی کے ساتھ سرو کریں۔

یہ بھی پڑھیں:  حیدرآبادی چکن قورمہ