carmld chicken vings

کرمبلڈ چکن ونگز

EjazNews

اشیاءووزن:
چکن ونگز 8عدد، مایونیز 120گرام، لہسن 3سے4جوئے (چوپڈ)، ووسٹرسوس ایک چائے کا چمچ، چیز 60گرام ]کش کیا ہوا)، بریڈ کرمبز حسب ضرورت، کالی مرچ حسب ضرورت، نمک حسب ذائقہ، آئل فرائی کیلئے۔

ترکیب:
چکن ونگز کو کاٹ کر دو حصوں میں الگ کر لیں، ایک باﺅل میں مایونیز ، لہسن اور ووسٹر سوس جب کہ دوسرے میں چیز، بریڈ کرمبز، نمک اور کالی مرچ مکس کر لیں۔
ونگز کو پہلے مایونیز پھر بریڈ کرمبز والے مکسچر میں رول کر کے آءلمیں ڈیپ فرائی کرلیں۔
کرمبلڈ چکن ونگز تیار ہیں۔ ٹماٹو سوس کے ساتھ سرو کریں۔

یہ بھی پڑھیں:  نہاری بنانے کا طریقہ