patato

سپائسی پٹاٹو بائٹس

EjazNews

اشیاءووزن:
ابلے ہوئے آلو (چھلکا اتار دیں) آدھا کلو، نمک حسب ذائقہ، زیرہ آدھا کھانے کا چمچ، کٹی ہوئی سرخ مرچ آدھا کھانے کا چمچ، لیموکا جوس دو کھانے کے چمچ، میدہ ایک کھانے کا چمچ، انڈہ ایک عدد۔
ترکیب:
آلوﺅں کو لمبے رخ میں کاٹ لیں، نان سٹک برتن میں تیل کو ہلکا گرم کریں ۔ تمام اجزاءکو اچھی طرح ملا لیں اور اس آمیزے میں آلو ڈالیں تاکہ یہ ان کے گرد برابر طو پر لگ جائے
ان آلوﺅں کو اچھی طرح سرخ ہونے تک تلیں
پلیٹ میں روز پیٹل پیپر ٹاول پر رکھ کر پیش کریں تاکہ فالتو چکنائی جذب ہو جائے۔

یہ بھی پڑھیں:  چیز سلاد رول