Tourist Biker

توجہ مانگتی تصاویر

EjazNews

پاکستان میں سیاحت کے بہت سے مواقع موجود ہیں ۔ حکومت بھی سیاحت کو فروغ دینا چاہتی ہے لیکن کرونا وائرس نے اس ساری سیاحت کے معاملے کو پس پردہ ڈال کر رکھ دیا ہے۔ اگر حکومت مکمل طور پر سیاحت کھولتی ہے تو تنقید کے نشتر برسانے والے آگ کے گولے پکڑ کرآجاتے ہیں اور اگر نہیں کھولتی تو سیاحت کے شوقین افراد احتجاج کرتے ہیں۔
ایسا ہی ایک احتجاج ہمیں دیکھنے کو ملا ، لاہور پریس کلب کے باہر جب بائیکر ایسوسی ایشن اپنی موٹر بائیک سمیت لاہور پریس کلب کے باہر احتجاج کررہے تھے کہ ہمیں ایس او پیز کے تحت سیاحت کرنے کی اجازت دی جائے۔ ہم اس سے پہلے بھی ایس او پیز کا خاص خیال رکھا کرتے تھے۔

Imtihanat
ایس او پیز کے تحت ملک بھر میں امتحانات کا سلسلہ شروع ہو چکا ہے 
city
شہر میں جگہ جگہ گندھکی کے ڈھیر جمع ہیں اور اس سے بھی بری بات یہ ہے کہ گندگی کے ڈھیر اٹھانے والے پرائیویٹ گدھا گاڑیوں پر بیٹھے معصوم اپنا بچپن بھی تباہ کر رہے ہیں 
eid start
عید کی تیاریاں بھی جاری ہیں اور ایس او پیز بھی اب کیا کریں قربانی کرنی ہے تو جانور تو سجانے ہوں گے نا
Goet Ship
اب سمجھ سے بالا تر ہے کہ بکرے خریدار کو دیکھ رہے ہیں یا پھر کسی اور کو
یہ بھی پڑھیں:  اپنے مطالبات منوانے کیلئے احتجاج کرتے لوگ