tali hoi shimla mirc

تلی ہوئی چکن شملہ مرچ

EjazNews

اشیاءووزن:
چکن آدھا کلو(بون لیس) شملہ مرچ تین عدد، پیاز بڑی ایک عدد، تورئی ایک عدد (ٹکڑے کر کے ) ٹماٹو پیوری ڈیڑھ کپ ، پودینہ (کترا ہوا) ایک کھانے کا چمچ، سرخ مرچ پاﺅڈر ایک چائے کا چمچ، پسی ہوئی کالی مرچ ایک چائے کا چمچ، نمک حسب ذائقہ، آئل ایک کپ۔
ترکیب:
کسی کڑاہی میں آئل گرم کرکے ہلکی آنچ پر پیاز کو نرم کر لیں ۔ اب اس میں چکن، شملہ مرچ، تورئی اور ٹوماٹو پیوری شامل کر کے ایک ابال آنے پر آنچ ہلکی کر کے نمک، سرخ مرچ اور کالی مرچ بھی ڈال دیں اور دس منٹ تک پکنے دیں ۔ چکن گلنے پر ہو تو اس میں پودینہ بھی ڈال دیں اور چولہے سے اتار کر اس منفرد ڈش کا لطف اٹھائیں

یہ بھی پڑھیں:  بادامی وائٹ روسٹ