eid ul adha

عید الاضحی پر تین سرکاری چھٹیاں ہوں

EjazNews

وفاقی حکومت نے بڑی عید پر سرکاری ملازمین کیلئے اس دفعہ تین چھٹیوں کا اعلان کیا ہے۔ اور ان تین چھٹیوں میں ایک دن جمعہ کا ہے ،دوسرا ہفتہ کا اور تیسرا اتوار کا۔سوموار والے دن تمام سرکاری دفاتر روٹین کے مطابق کھلیں گے۔
وزارت داخلہ کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق عید الاضحی پر 31جولائی سے 2اگست (جمعہ، ہفتہ اور اتوار) کو سرکاری عید تعطیلات ہوں گی۔

یہ بھی پڑھیں:  پنجاب حکومت 12ارب روپے کی لاگت سے احساس پروگرام شروع کریگی:وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار