qlaqnd

قلاقند

EjazNews

اشیاءووزن:
کھویا ایک کلو،چینی ایک کلو، سبز الائچی چھے عدد ،پستہ(باریک کترلیں)حسبِ منشاء اور چاندی کے ورق حسب ضرورت۔
ترکیب:
کھویا اور چینی ہاتھوں کی مدد سے خُوب اچھی طرح مِکس کریں، جب یک جاں ہوکر ایک تار سا بن جائے، تو ایک تھال میں ڈال کر ہاتھوں سے دباتے ہوئے پھیلائیں اور پستہ، الائچی کا سفوف چھڑک کر چاندی کے ورق لگادیں۔

یہ بھی پڑھیں:  ربڑی کھیر