football

فٹبال کے مداحوں کیلئے خوشخبری ، فٹبال 2020شیڈول جاری

EjazNews

2020میں ہونے والے فٹبال ورلڈ کپ کی میزبانی قطر نے کرنی ہے۔ قطر نے اس کیلئے بڑی اعلیٰ سطح کے انتظامات بھی کرنے شروع کر دئیے ہیں۔ جیسے ایشیاءمیں کرکٹ کا جنون ہے اسی طرح فٹبال کی بھی ایک اپنی دنیا ہے اور اس میں کرکٹ سے زیادہ جنون ہے اور کھیل کے دوران یہ جنون سر چڑھ کر بولتا نظر بھی آتا ہے۔
فیفا کی جانب سے جاری ہونے والے شیڈول کے مطابق ورلڈ کپ 2020نومبر سے شروع ہو گا۔ 21نومبر سے 2دسمبر تک روزانہ چار میچز کھیلے جائیں گے۔ دو سیمی فائنل 13اور 14دسمبر جبکہ ایونٹ کا فائنل 16دسمبر کو کھیلا جائے گا۔
3سے 6دسمبر تک پری کوارٹر فائنل ۔9اور 10دسمبر کو کوارٹ رفائنل کھیلے جائیں گے۔

یہ بھی پڑھیں:  پاکستان انگلینڈ سیریز:انگلش ٹیم کے سکواڈ کا اعلان