Badam_burfi

بادام کی برفی

EjazNews

اشیاء ووزن:
کھویا ایک پائو، چینی ایک پائو، عرق گلاب چند قطرے، بادام، ایک پائو۔
ترکیب:
بادام کو بھگونے کے بعد پیس کر پیسٹ بنا لیں۔ چینی کو پانی میں اس حد تک ابالیں کہ تار بننے لگے ۔ اس میں کھویا ملا دیں اور لکڑی کے چمچے سے مسلسل چلاتی رہیں۔ پھر بادام کا پیسٹ ڈا لدیں اور مسلسل چمچہ چلاتی رہیں حتیٰ کہ مکسچر گاڑھا ہو جائے۔ اس میں عرق گلاب ڈال دیں۔
کسی چکنی پلیٹ میں منتقل کرنے کے بعد چمچے کی مدد سے ہموار کرلیں۔ گیلے چاقو کی مدد سے چوکور ٹکڑے کاٹ لیں۔

یہ بھی پڑھیں:  میٹھے میں کھیرہو جائے