test match

پاکستان بمقابلہ انگلینڈ سیریز کا شیڈول جاری

EjazNews

پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان کرکٹ سیریز کے شیڈول کا اعلان ہو گیا ہے۔ انگلش کرکٹ بورڈکی شیڈول کا اعلان کیا ہے۔ جاری شیڈول کے مطابق پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان مانچسٹر ٹرفورڈ میں 5سے9اگست کو دونوں ٹیمیں آمنے سامنے ہوں گی۔دوسری مرتبہ 13سے 17اگست اور تیسری مرتبہ 21سے25اگست کو ٹیمیں ٹیسٹ کھیلتی ہوئی نظر آئیں گی۔
اگر ٹی ٹونٹی کی بات کی جائے تو ٹونٹی 28اگست ،30اگست اور یکم ستمبر کو کھیلا جائے گا۔
پاکستانی ٹیم کا پہلا سکواڈ انگلینڈ میں موجود ہے جبکہ دوسرے سکواڈ نے بھی ٹیم جوائن کر لی ہے۔

یہ بھی پڑھیں:  وزیراعظم عمران خان 2مئی کو مہمند ڈیم کا سنگ بنیاد رکھیں گے