ڈاکٹر مغیث الدین

معروف استاد ڈاکٹر مغیث الدین شیخ انتقال کر گئے

EjazNews

ڈاکٹر مغیث الدین پنجاب یونیورسٹی کے لیےان قابل قدر اساتذہ میں سے ایک تھے جنہوں نے بطور پروفیسر ملک کو بڑے بڑے نام دئیے۔ پنجاب یونیورسٹی میں بطور ڈین خدمات سرانجام دیتے رہے۔انہوں نے 40سال تک بطور استاد خدمات سرانجام دیں۔اپنے تعلیمی کیرئیر میں انہوں نے ناروے کی اوسلو یونیورسٹی میں بھی پڑھایا۔2006یں انہوں نے زلزلہ زدگان کیلئے ایف ایم ریڈیو کے قیام پر اقوام متحدہ سے ایوارڈ میں حاصل کیا جبکہ ہائیر ایجوکیشن نے 2003ء میں انہیں بہترین استاد کا ایوارڈ بھی دیا۔جبکہ پاکستان میں وہ ڈبلیو ایچ او کی جانب سے پولیو ایمبسیڈ ر بھی تھے۔
پروفیسر ڈاکٹر مغیث الدین شیخ لاہور کے ڈاکٹر ہسپتال میں وینٹی لیٹرپر تھے۔ذرائع کے مطابق وہ کرونا وائرس میں مبتلا تھے۔

یہ بھی پڑھیں:  کیا الیکشن سے پہلے امیروں کو اربوں روپے معاف کرنا بھی آپ کی پالیسیوں میں شامل تھا