corona_city-1

شہر سنسان ہیں۔ دعا کیجئے اور اپنے گناہوں کی معافی مانگیں

EjazNews

دنیا میں لڑائیاں جھگڑے بھی ہوتے رہے ہیں جنگیں بھی ہوئی ہیں لیکن دنیا کبھی بھی ایک ساتھ اتنے بڑے بحران کا سامنا نہیں کر سکی جتنا کہ آج کی جدید دنیا کو سامنے ہے۔ اللہ تعالیٰ نسل آدم پر اپنا کرم کرے اور اس مشکل سے نکالے ۔ (آمین)

میٹرو ٹرین کے ساتھ چلتے چلتے کبھی آپ کو گاڑی یا موٹر سائیکل چلانا مشکل ہوتی تھی اور آج سناٹا ہے۔ اللہ سب پر اپنا کرم کرے (آمین)
اللہ کی راہ میں پیسے بانٹنے والے شخص کے پاس اتنا رش ہو گیا کہ مجبوراً ڈولٹن فورس کو رش منتشر کرنا پڑا
لاہور میں لگائے گئے ایک ناکے کا منظر
ضروریات زندگی خریدتے ہوئے چند لوگ
لاہور کے ایکسپو سنٹر میں بنایا گیا کرونا کا ہسپتال
ضروریات زندگی خریدتے ہوئے چند لوگ
یہ بھی پڑھیں:  جشن آزادی کیمرے کی نظر سے دیکھئے