City_road

کیمرے کی آنکھوں کا دیکھا کچھ احوال

EjazNews

ملک بھر میں کرونا وائرس کے پیش احتیاطی تدابیر اپنائی جارہی ہیں۔ یہاں پر لوگ اپنی مدد آپ کےتحت بھی احتیاط کر رہے ہیں۔ شعوری طور پر کسی حد تک یہ اچھی بات بھی ہے کہ اگر ایک وبا ہے تو اس سے بچا جائے اور احتیاطی تدابیر اختیار کی جائیں۔

بادشاہی مسجد میں نماز جمعہ ادا کی جارہی ہے
مولانا ناصر مدنی کو دھوکے سے بلا کر ان پر ظلم و ستم کرنے والے ملزم پولیس کی حراست میں
خواجہ برادران رہائی کے بعد جلوس کی شکل میں گھر لوٹتے ہوئے
اس منظر کا کیپشن ہمیں سمجھ نہیں آرہا کیسے بیان کریں بس دیکھ کر آپ خود ہی اندازہ کر لیجئے
یہ بھی پڑھیں:  شہر سنسان ہیں۔ دعا کیجئے اور اپنے گناہوں کی معافی مانگیں