gager ka halwa

گاجر کا حلوہ شوگر فری

EjazNews

اجزاء۔
گاجریں ۔دو عدد(بڑی)، ملائی کے بغیردودھ۔ 500ملی لیٹر، شوگرفری سویٹنر۔ ذائقہ کیلئے
ترکیب۔
گاجروں کو چھیل کر کدو کش کر لیں۔ پھر ایک سوس پین میں دودھ گاجر یں ڈال کر اتنا پکا ئیں کہ گاجر یں نرم اور دودھ خشک ہو جائے۔ اب آنچ سے ہٹا کر سویٹنر ڈال کر اچھی طرح مکس کر یں۔ مرضی کے مطابق ٹھنڈا یا گرم پیش سکتے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں:  آلو کی برفی