Cheez Burger hungry

چیز برگر گھر میں تیار کیجئے

EjazNews

چیز برگر بنانے کیلئے :
چکن قیمہ۔ آدھا کلو، چیز ۔سلائس چار عدد، پیاز (باریک کٹا)۔ ایک عدد، انڈا۔ ایک عدد، نمک ۔ایک چائے کا چمچ، پسی کالی مرچ۔ ایک چائے کا چمچ، اوریگانو ۔آدھا چائے کا چمچ، گول برگر تین۔چار عدد، وویسٹر سوس۔ ایک کھانے کا چمچ، کیچپ۔ ایک کھانے کا چمچ
اب تیار کرتے ہیں:
تمام اجزاء کو چکن کے قیمے میں شامل کرلیں اور اچھی طرح مکس کرکے تیس منٹ کیلئے چھوڑ دیں۔(اس طرح یہ ٹوٹیں گے نہیں)۔اس کے بعد چھوٹی ٹکیہ بنا کے پین میں فرائی کرلیں۔برگر بھی سینک لیں۔اب برگر کے اوپر چکن کباب ، اونین رنگ ،چیز سلائس ، سلاد کا پتا اور پھر دوسرا برگر بن رکھ دیں۔ اونین رنگز اور فرنچ فرائز کے ساتھ سرو کریں۔

یہ بھی پڑھیں:  چلی گارلک پرانز