جب بات آتی ہے مسئلہ کشمیر کی تو بلا امتیاز رنگ و نسل و جنس ہم سب ایک ہو جاتے ہیں۔ کشمیر کے ساتھ ہمارا تعلق صرف معاشی یا معاشرتی نہیں ہے بلکہ ہم ہر لحاظ سے ایک دوسرے سے جڑے ہوئے ہیں۔ کلچرل، رشتوں، مذہبی بنیادوں پر۔ اور یہ رشتہ جس مضبوطی سے قائم ہے ہمیشہ قائم رہے گا۔
کشمیریوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کیلئے احتجاجی مظاہرہ کیا جارہا ہےکشمیر بنے گا پاکستان کے نعروں سے شہر گونجتا رہاکشمیریوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کیلئے نکالی گئی ریلیبھارتی ہٹلر مودی کے مظالم سے کشمیریوں کو نجات دلانے کیلئے مدارس کے طلبہ و اساتذہ بھی میدان عمل میں احتجاج کرتے ہوئے