hamza-ammara

اداکار حمزہ عباسی آخر شادی کے بندھن میں بندھ گئے

EjazNews

اداکار حمزہ عباسی اور مولاجٹ فلم کی پروڈیوسر عمارہ حکمت کی شادی کی خبریں کافی دیر سے گردش کر رہی تھیں۔ لیکن کہیں سے بھی اس ہونے والی شادی کی تصدیق یا تردید سامنے نہیں آئی تھی۔ بالآخر یہ جوڑہ شادی کے بندھن میں بندھ گیا ہے۔ عمارہ حکمت نے بھی اپنے سوشل میڈیا اکائونٹ پر شیئرنگ کی ہے ۔

تصاویر کے ساتھ انہوں نے یہ بھی لکھا ہے دہلے میاں نے ڈھولکی منانے سے انکار کر دیا، جس پر ہم نے چند دوستوں کو گھربلایا اور باربی کیو کا انتظام کر کے خوشی منائی۔
جبکہ سوشل میڈیا پر ان کے نکاح کی تصاویر شیئر کی جارہی ہیں۔

یہ بھی پڑھیں:  بالی ووڈ اور لالی ووڈ میں پلوامہ حملے کے بعد کیا ہو رہا ہے