15 aug black day

پاکستانی عوام کشمیری بہن بھائیوں کیلئے سڑکوں پر نکل آئے

EjazNews

پاکستان بھر میں مقبوضہ کشمیر سے اظہار یکجہتی کیلئے مظاہرے کیے گئے ہیں۔ پاکستانی عوام نے اپنے غصے کا اظہار سڑکوں پر آکر کیا ہے کہ وہ انڈیا کے کشمیر کی خصوصی حیثیت ختم کرنے کے اقدام سے سخت غصے میں ہیں۔

ایک بڑی ریلی جس میں کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کا اظہار کیا جارہا ہے
انڈین پرچم اور نریندر مودی کو نذر آتش کیا جارہا ہے
خواتین،مرد اور بچے مقبوضہ کشمیر کے بہن بھائیوں سے اظہار یکجہتی کیلئے سڑکوں پر آئے
لاہور میں نکالی گئی ریلی میں وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی، وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار، گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور، اعجاز چوہدری و دیگر نے خطاب کیا لوگوں کی کثیر تعداد نے اس ریلی میں شرکت کی
یہ بھی پڑھیں:  پاکستان اور سری لنکا کے لاہور میں ٹی ٹونٹی میچ کی تصویری جھکلیاں