karachi rain

بارشوں میں ایسا دکھتا ہے کراچی

EjazNews

کراچی میں ہونے والی بارشوں نے شہر کے نظام کا کچھا چھٹا کھول کر رکھ دیا ہے۔ اب یہ ذمہ داریاں ایک دوسرے پر ڈالی جارہی ہیں کہ اس کا کام تھا اس کا کام تھا لیکن جس کا بھی تھا اس میں سب سے زیادہ نقصان عوام کا ہی ہوا کیونکہ خواص کے علاقوں میں تو پانی کھڑا ہی نہیں ہوتا۔

شومئی قسمت ایک طرف پانی کھڑا ہے اور دوسری جانب بجلی کی تاروں کا کوئی بہتر نظام نہ ہونے کے باعث بے گناہوں کی جانیں گئیں۔ اب کے الیکٹرک اس کی ذمہ داری کتنی لیتی ہے یہ کہنا قبل از وقت ہوگا ۔

بارش کے دوران بچے بے خوف پانی میں نہاتے ہوئے
بارش کے ب عد کھڑے پانی میں ڈوبی گاڑیاں
بارش کے پانی کو سڑک بھی برداشت نہیں کر پائی
ریلوے ٹریک کا منظر
اب بارش ہو یا طوفان حصول رزق کیلئے تو نکلنا ہی پڑتا ہے
یہ بھی پڑھیں:  شاہی مہمانوں نے اسلام آباد میں مصروف ترین دن گزارا