Quita blast

کوئٹہ کے مصروف ترین بازار میں دھماکہ

EjazNews

کوئٹہ کے علاقے لیاقت بازار کے سٹی تھانے کے قریب دھماکے میں متعدد افراد جاں بحق جبکہ بچوں اور خواتین سمیت افراد زخمی ہو گئے ہیں۔دھماکا زور دار تھا جس کی آواز دور دور تک سنی گئی۔پولیس کے مطابق دھماکے میں جاں بحق افراد کی لاشوں اور زخمیوں کو سول ہسپتال منتقل کیا گیا جہاں ایمرجنسی نافذ کردی گئی ہے، جبکہ دھماکے کی نوعیت معلوم کرنے کی کوشش کی جارہی ہے۔

یہ بھی پڑھیں:  چونیاں میں بچوں سے زیادتی کے ملزم تک پولیس کیسے پہنچی