kashmir

کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کیلئے نکالی گئی ریلیاں

EjazNews

کشمیر سے محبت اور اظہار یکجہتی کیلئے برہان وانی کی برسی کے موقع پر ریلیوں اور احتجاجی مظاہروں کا اہتمام کیا گیا جس کے کرنے کا مقصد یہ تھا کہ دنیا جان سکے کہ کشمیری مظلوم ہیں اور پاکستانی کشمیریوں کے ساتھ ہیں۔ کشمیراور پاکستان کا رشتہ ایسا ہی جیسے جسم اور جان کا ہوتا ہے۔کشمیر پاکستان کی شہ رگ ہے۔

سوشل میڈیا کے ذریعے دنیا بھر میں اپنی آزادی کی تحریک کی آواز اٹھانے والے برہان وانی کی تیسری برسی کے موقع پر نکالی گئی ریلی
مظلوم کشمیریوں کے حق میں آواز اٹھاتے نوجوان
نوجوان اپنے غصے کا اظہار کرتے ہوئے
کشمیریوں سے اظہار محبت کیلئے انڈین پرچم کو نذر آتش کیا جارہا ہے
یہ بھی پڑھیں:  میں کہاں تلاش کروں خود سمجھ نہیں آرہی