yasir-hussan

یاسر حسین نے اقراء کو انگوٹھی پہنادی،پراوچھی حرکت کے ساتھ

EjazNews

یاسر حسین میڈیا کی دنیا کے جانے پہچانے نام ہیںتو اقراء عزیز بھی کچھ کم نہیں ہیں بلکہ اس دنیا میں وہ زیادہ قد و کاٹھ کی مالک ہیں لیکن نہ جانے ان دونوں کو کیا ہوا کہ لکس سٹائل ایوارڈ میں یہ بھول گئے کہ یہ پاکستان میں رہتے ہیں۔ یاسر حسین نے اقرا ء کو انگوٹھی پہنائی اور اس کے بعد عمران ہاشمی بننے کی پوری کوشش کی ، شکر ہے گردن کے پچھلے حصے تک ہی محدود رہے۔ لیکن کیا یہ بدنامی والی شہرت حاصل کرنے والی بات تھی یا فرط جذبات ۔ فرط جذبات تو ہمیں نظر نہیں آئے۔ البتہ پورے پاکستان کے میڈیا کی سرخیوں میں ضرور آئے ہیں۔ ویسے ایسی حرکت کرنے کی ضرورت نہیں تھی۔

یہ بھی پڑھیں:  کرونا وائرس : عرفان خان اپنی والدہ کے جنازہ میں شریک نہ ہو سکے