wi1 va afg

ورلڈ کپ2019: نیوزی لینڈ کا فاتحانہ اختتام

EjazNews

ورلڈ کپ 2019 میں نیوزی لینڈ کوئی جگہ تو نہ بنا سکی لیکن اس کا پہلا میچ پاکستانی ٹیم کے لیے بھیانک خواب بن گیا۔ یوں اس ٹیم کی ابتداءبھی فاتحانہ تھی اور اختتام بھی فاتحانہ رہا ہے۔افغانستان کے ساتھ کھیلے جانے والے میچ میں انہوں نے311رنز بنائے تھے جس کا تعاقب افغانستان نے کرنا تھا لیکن افغانستان کی ساری ٹیم مل کر 288 رنز بنا سکی ۔
افغانستان کی جانب سے رحمت شاہ62، اکرام علی خیل86 رنز بنا کر اچھے کھیل کا مظاہرہ کیاجبکہ نجیب اللہ زردان اور اصغر افغان 40بنا کر پویلین لوٹ گئے تھے۔

یہ بھی پڑھیں:  ریاست کی سب سے بڑی ذمہ داری کمزور طبقے کو ترقی دینا ہے:وزیراعظم