srilanka vs wi

سری لنکا نے ویسٹ انڈیز کو 336رنز کا ہدف دے دیا

EjazNews

سری لنکا اور ویسٹ انڈیز کے درمیان کھیلے جانے والا یہ میچ بڑی اہمیت کا حامل ہے کیونکہ ان چند میچوںکے بعد سیمی فائنل میں ٹیموں نے پہنچنا ہے۔ ورلڈ کے 39ویں میچ میں ویسٹ انڈیز نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا اور یہ فیصلہ بظاہر غلط ہی لگ رہا ہے۔ کیونکہ سری لنکا کی ٹیم کے کرونارتنے نے 32، کشال پریرا64، اوشکا فرننڈو104،کشال مینڈس39، انجیلو میتھیوز26، لہیرو تھرمانے41، ایسورو یودانا3، ڈی سلوا6رنز بناپائے اور یوں سری لنکا کی ٹیم 336 رنز بنا پائی اب اس بڑے سکور کو ویسٹ انڈیز کی ٹیم نے عبور کر نا ہے۔

یہ بھی پڑھیں:  نیب کی جیلوں میں اکثریت مسلم لیگ (ن) کی قیادت کی ہے جبکہ دوسرا نمبر پیپلزپارٹی کا ہے:اپوزیشن لیڈرمیاں شہباز شریف