india vs eng

انڈین ٹیم انگلینڈ سے بآسانی ہار گئی

EjazNews

انگلینڈ اور انڈیا کے درمیان کھیلے جانے والا میچ انڈیا کے لیے تو اتنا معنی خیز نہ تھا جتنا کہ انگلینڈ کیلئے کیونکہ اس ہار کے بعد اس کے سیمی فائنل میں پہنچنے کے چانسز کم ہو جاتے تھے۔ انگلینڈ کی ٹیم جم کر کھیلی اور انڈین ٹیم کو 337 رنز کاہ دف دیا۔
جس کے جواب میں انڈین ٹیم نے کھیل کا آغاز کیا ۔کے ایل راہل صفر سے پویلین لوٹ گئے۔ روہت شرما اور ویرات کوہلی کی جوڑی نے ٹیم کو سنبھالا دیا۔ ویرات کوہلی روہت شرما نے ٹیم کو سنبھالا دیا لیکن انڈین ٹیم تو کھیل ہی یہ میچ ایسے رہی جیسے میچ ہارنا ہو اور وہ میچ ہار کر انگلینڈ کی پوزیشن مضبوط کرنے میں کامیاب ہو گئی۔

یہ بھی پڑھیں:  چیئرمین سینٹ کیخلاف قرار داد جمع، تحریک انصاف کا نیا امتحان شروع