جیت گئے دل کی دھڑکنیں تیز کروا کر

EjazNews

پاکستان اور افغانستان کے درمیان کھیلے جانے والا میچ بہت سنسنی خیز تھا۔ آخری بل۔تک کھیل میں سنسنی برقرار رہی۔ افغانستان نے پہلے کھیلتےہوئے 227 سکور کی اننگز کھیلی۔افغانستان کے رحمت شاہ نے 35۔ حشمت اللہ صفر۔ اکرام علی خیل24۔ اصغر افغان 42۔ نجیب اللہ 42۔ سمیع19۔ راشد 8۔ حامد حسن1۔ مجیب الرحمن نے 7 سکور کیے۔

جبکہ پاکستان کا پہلا کھلاڑی فخر زمان صفر پر۔پویلین لوٹ گیا۔امام الحق نے36۔ بابر اعظم نے45۔ محمد حفیظ19۔ حارث سہیل27۔ سرفراز احمد 11۔ عماد وسیم صفر

یہ بھی پڑھیں:  ہم پوری صلاحیت کے باوجود امن کی بات کر رہے ہیں: ترجمان پاک فوج