ویسٹ انڈیز اور انڈیا کے درمیان کھیلے جانے والے ورلڈ کپ 2019ء کا یہ 34واں میچ ہے جس میںانڈیا نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا اور 7وکٹوں کے نقصان پر 255رنز بنانے میں کامیاب ہو ا ۔ انڈیا کی جانب سے کھیلتے ہوئے کے ایل راہل نے 48، روہت شرما نے 18، ویرات کوہلی 72، وجے شنکر 14، کے ایل یادیو 7، مہندرا سنگھ دھونی 56، ہارد پانڈیا 46، محمد شامی صفر، کلدیپ یادیو صفر سکور بنا پائے۔ یوں انڈین ٹیم نے 50اوورز میں 262رنز بنائے ۔ اب ویسٹ انڈیز کو 263رنز بنانے ہیں۔
ویسٹ انڈیز اس ٹورنا منٹ میں کھیلی جیسی بھی ہو لیکن اس کے آئوٹ کرنے کے بعد کا اندازہ ضرور مشہور ہو گیا ہے۔ اب ویسٹ انڈیز کے بلے بازئوں کے کمال دکھانے کی باری ہے ۔
