ویسٹ انڈیز اور انڈیا کے درمیان کھیلے گئے اس میچ میں انڈیا نے ویسٹ انڈیز کو جیتنے کیلئے 268رنز کا ہدف دیا تھا جس کے جواب میں ویسٹ انڈیز کے کرس گیل 6، ایمبریس 31، شائی ہوپ5، نیکولس پورن28، شمرون ہیٹمیئر28، جیسن ہولڈر6، کیرلس براتھویٹ1، فیبیئن ایلن صفر، کیمر روچ1، شیلڈن کوٹرل10،اوشین تھامس 6رنز بنا کر آوٹ ہو گئے۔
یوں انڈیا نے بڑی آسانی کے ساتھ یہ میچ جیت لیا۔اور ویسٹ انڈیز اپنے پورے اوورز بھی نہ کھیل سکی۔ ساری ٹیم 34ویں اوور میں آوٹ ہو چکی تھی۔
