pakistan crickt

اس جیت کے بعد پاکستانی ٹیم سیمی فائنل کے راستے پر نکل پڑی

EjazNews

پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان کھیلے جانے والا میچ پاکستان کے لیے بڑی اہمیت رکھتا تھا کیونکہ اگر پاکستانی ٹیم یہ میچ ہار جاتی تو اس کے سیمی فائنل میں جانے کے چانسز نہ رہتے اور اگلے دو میچ تو کھیلنے پڑتے اور وہ صرف ایک فارمیلٹی ہوتی بحرکیف اب پریکٹس جاری ر کھ کر اچھے کھیل کا مظاہرہ جاری رکھنا ہوگا اور اپنی غلطیوں سے سیکھ کر بہتر انداز میں آگے بڑھنا ہوگا۔

پاکستان کی جانب سے کھیلتے ہوئے امام الحق نے 19سکور کیے، فخر زمان 9، بابر اعظم 101، محمد حفیظ32، حارث سہیل68۔سرفراز احمد1 سکور بنا کر نمایاں رہے۔حارث اوربابر کی شراکت نے آج کے میچ میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کیا اور اس ٹورنامنٹ کی ناقابل شکست ٹیم کو شکست ہو گئی۔

سٹیڈیم میں پاکستان کو سپورٹ کرتی خاتون

اب اگلے میچ ان حریفوں کے ساتھ ہیں جو پاکستان کو ہرانے کی اپنے تہی جنون کے ساتھ کوشش کریں گے۔

محمد عامر کا نرالا انداز

اس میچ کو جیت کر پاکستان کی پوزیشن مستحکم ہو چکی ہے۔

یہ بھی پڑھیں:  نسیم شاہ اور شاہین شاہ آفرید ی دورہ انگلینڈ کے بارے میں کیا کہتے ہیں؟
اپنی ٹیم کا حوصلہ بڑھاتے شائقین