Rail wating

تصاویر بولتی ہیں

EjazNews

گزشتہ روز دو ریلوں کے درمیان ہونے والے تصادم نے پورے ملک میں ریل پر سفر کرنے والوںکو متاثر کیا کیونکہ اس حادثے کے بعد ٹرینوں کا شیڈول شدید ترین متاثر ہوا ۔ ہمارے ہاں پٹڑی انگریز دور کی بچھی ہوئی ہے اس کے بعد اگر کوئی حادثہ ہو جائے تو مسافروں کیلئے کتنی پریشانی ہوتی ہے اس کا اندازہ ہمیں بھی ریلوے سٹیشن پر جا کر ہی ہوا۔

ریلوے سٹیشن پر کھڑے لوگ

گرم کی لہر ہے ایسی کیا کریں اب نہانے کا موڈ ہو جائے تو کہیں بھی نہایا جاسکتا ہے

اب ان بچوں کو کون بتائے کہ اتنے تھوڑے پانی میں کیسے نہائوکے جس میں تمہارے پائو بھی نہیں ڈوب رہے

بہت سے لوگ خواتین کے موٹر سائیکل چلانے کی مخالفت کرتے ہیں لیکن کیا کریں جب سامنے کوئی افسر چاہے وہ خاتون ہو تو رکنا تو پڑتا ہی ہے

لاہور کا مال روڈ خاتون افسر کراس کرتے ہوئے
یہ بھی پڑھیں:  وویمن ٹی ٹونٹی کیمرے کی آنکھ سے