گزشتہ روز دو ریلوں کے درمیان ہونے والے تصادم نے پورے ملک میں ریل پر سفر کرنے والوںکو متاثر کیا کیونکہ اس حادثے کے بعد ٹرینوں کا شیڈول شدید ترین متاثر ہوا ۔ ہمارے ہاں پٹڑی انگریز دور کی بچھی ہوئی ہے اس کے بعد اگر کوئی حادثہ ہو جائے تو مسافروں کیلئے کتنی پریشانی ہوتی ہے اس کا اندازہ ہمیں بھی ریلوے سٹیشن پر جا کر ہی ہوا۔

گرم کی لہر ہے ایسی کیا کریں اب نہانے کا موڈ ہو جائے تو کہیں بھی نہایا جاسکتا ہے

بہت سے لوگ خواتین کے موٹر سائیکل چلانے کی مخالفت کرتے ہیں لیکن کیا کریں جب سامنے کوئی افسر چاہے وہ خاتون ہو تو رکنا تو پڑتا ہی ہے
