austarliya

آسٹریلیا نے انگلینڈ کو 285رنز کا ہدف دے دیا

EjazNews

آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ کے درمیان کھیلے جانے والا 32واں میچ برابر کے ٹاکرے کا تھا۔ انگلینڈ نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ۔ اور آسٹریلیا نے کھیلنا شروع کیا۔ آسٹریلیا کی جانب سے کھیلے ہوئے ایرون فنچ نے سنچری بنائی جبکہ ڈیوڈ وارنرنے53، عثمان خواجہ 23، اسٹیون اسمتھ38، گلین میکسویل12، مارکس اسٹوئنس8، ایلکس کیری38، پیٹ کمنز1،مچل اسٹارک8،سکور بنا کر پویلین لوٹ گئی

یہ بھی پڑھیں:  موٹروے زیادتی کیس کا ملزم وقار الحسن تھانہ میں پیش جرم سے انکار