ban vs afg

بنگالی ٹائیگرز کی دھواں دار بائولنگ ، افغانستان 62رنز سے ہار گیا

EjazNews

افغانستان اور بنگلہ دیش کے درمیان کھیلے جانے والے ورلڈ کپ کے 34ویں میچ میں بنگلہ دیش نے پہلے کھیلتے ہوئے 262رنز بنائے جن کے تعاقب میں افغانستان کے گلبدین نائب نے47، رحمت شاہ24، حشمت ا للہ شہیدی11، اصغر افغان20، محمد نبی صفر، سمیع اللہ شنواری49، اکرم علی خیل 11، نجیب اللہ زردان23، راشد خان 2، دولت زردان صفر، مجیب الرحمن صفر سکور بنا کر پویلین لوٹ گئے ۔ یوں مجموعی طور پر ساری ٹیم 200ے رنز پر آئوٹ ہو چکی تھی اور بنگلہ دیش کے بائولرز نے ایک مرتبہ پھر ثابت کر دیا کہ وہ اس دفعہ پوری تیاری کے ساتھ میدان میں اترے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں:  رمضان المبارک میں سحری وافطاری میں دکانیں بند رہیں گی:وزیراعلیٰ سندھ