پاکستان سے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے308 رنز کا ہدف دیا تھا جس کے تعاقب میں ہاشم آملہ 2، کوئٹن ڈی کاک47، فاف ڈوپلیسی63، ایڈن مرکرام7۔ رسی وینڈریسن36۔ ڈیوڈ ملر31۔ فلک ایو46۔ سی ایچ موریر16۔ کاگیسو رباڈا31۔ ایل رباڈا1۔عمران طاہر1 سکور بنا سکے۔ یوں پاکستان کو جیت نصیب ہوِئی۔جنوبی افریقہ کی ٹیم 49رنز سے ہاری ہے
