eng vs sl

سری لنکا نے 20رنز سے انگلینڈ کو پچھاڑ دیا

EjazNews

انگلینڈ اور سری لنکا کے درمیان ورلڈ کپ کا 27واں میچ کھیلا گیا ۔ یہ میچ دلچسپی سے بھرپور تھا جو ں جوں میچ آگے بڑھتا گیا میچ کا مزہ دوبالا ہوتا گیا کیونکہ یہ میچ دونوں ٹیم کی جان جوئی دکھا رہا تھا۔ سری لنکا کے بائولرز نے بھی اسی طرح حق ادا کیا جس طرح بیٹسمینوں نے کھیلنے کا حق ادا کیا تھے۔ انگلینڈ کو سری لنکا نے 232رنز کا ٹارگٹ دیا تھا جس کو پورا کرنے کیلئے جیمز ون نے14، جونی بیئراسٹوصفر،جو روٹ57،اوئن مورگن21، بین اسٹوکس82، جوز بٹلر10، معین علی16،کرس ووکس2، عادل رشید1، جوفرا آرچر3،مارک وُڈ
یوں سری لنکا کے بائولرز نے اپنی ٹیم کا حق ادا کیا اور ورلڈ کپ 2019ء میں فیورٹ کہلوائی جانے والی ٹیم کو ہلنے نہ دیا۔

یہ بھی پڑھیں:  بدقسمتی سے پاکستان کے بہت قریب ہمارے کچھ دوستوں کو یہ محسوس ہوا کہ یہ کانفرنس امہ کو تقسیم کردے گی:وزیراعظم عمران خان