نیوزی لینڈ نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا تھا جنوبی افریقہ نے پہلے کھیلتے ہوئے نیوزی لینڈی کو 241رنز کا ہدف دیا تھا۔ جسے پورا کرنے کیلئے مارٹن گپٹل نے35،کولن منرو9، کین ویلیمس106،راس ٹیلر1۔ٹام۔لاتھم1۔ جمی نیشم23۔ گرینڈ ہوم60۔ اور آخری ناٹ آوٹ ہونے والا بھی دو سکور کرنے میں کامیاب ہوا۔یوں 6 وکٹوں کے نقصان سے نیوزی لینڈ یہ میچ جیت گیا۔
کین ویلیمسن کپتان، ٹام بلنڈل ،راس ٹیلر، ٹم ساؤتھی،مارٹن گپٹل ،کولن ڈی گرینڈہوم، ٹرینٹ بولٹ، لوکی فرگوسن، کولن منرو، میٹ ہنری، ٹام لاتھم، جمی نیشم، ہینری نکولز، مچل سینٹنر اور اش سودھی