ban

بنگلہ دیش کی شاندار ترین فتح

EjazNews

ویسٹ انڈیز کے 321 رنز کے ہدف کے تعاقب میں بنگلہ دیش کے بیٹسمینوں میں تمیم اقبال 48، سومیا سرکار29، رنز بنا کر آوٹ ہو گئے۔ لیکن بنگلہ دیش کے دو بیٹسمینوں شکیب الحسن124اور لٹن داس نے 94سکور کی شاندار اننگز کھیل کر ناممکن کو ممکن بنا دیا۔اور بنگلہ دیش کو شاندار فتح ملی۔ بنگلہ دیش کی ٹیم نے یہ سکور 41اوورز میں مکمل کر لیا۔

یہ بھی پڑھیں:  لندن میں نواز شریف کا علاج کیوں سست روی سے ہو رہا ہے ؟