wi

ویسٹ انڈیز سے جیتنے کیلئے بنگلہ دیش کو321رنز کا پہاڑ عبور کرنا ہوگا

EjazNews

ویسٹ انڈیز اور بنگلہ دیش کے درمیان کھیلے جانے والے میچ میں ویسٹ انڈیز نے پہلے بیٹنگ کا مظاہرہ کیا اور بنگلہ دیش کو 315رنز دے مارے۔ اب بنگلہ دیش کو اس بڑے ٹارگٹ کے پیچھے دوڑنا ہے۔
ویسٹ انڈیز کی ابتداء تو کچھ اچھی نہ تھی ویسٹ انڈیز کے کرس گیل کی پہلی وکٹ صفر پر گری اس کے بعد ایون لوئس نے اور شائی ہوپ نے کھیل کو سنبھالا دیا اور بالترتیب ن دونوں کھلاڑیوں نے 70اور 96رنز کی اننگز کھیلی۔ نیکولس پورن نے25، شمرون ہیٹمیئر 50، آندرے رسل 0، جوئے ہولڈر 33، ڈیرن براوو19،اوشین تھامس6،بنانے میں کامیاب ہوئے۔ اس طرح 8وکٹوں کے نقصان پر آسٹریلیا نے 321 رنز بنائے۔

یہ بھی پڑھیں:  ریفرنڈم کروا دیں تو پتہ چل جائے گا کہ کشمیر کے لوگ کدھر کھڑے ہیں:وزیراعظم عمران خان