پاکستان کرکٹ ٹیم کی بھارتی ٹیم سے ہار

EjazNews

اولٹڈ ٹریفورڈ میں کھیلے جانے والے پاک بھارت میچ میں انڈیا نے پہلے کھیلتے ہوئے پاکستان کو 337رنز کا ہدف دیا یہ ایک بڑا ہدف تھا جسے حاصل کرنا آسان نہیں تھا۔ قومی ٹیم کی ابتدائی حکمت عملی درست رہی لیکن سینئر کھلاڑیوں نے تو جیسے اپنی لائن ہی لگوا لی ہو آﺅٹ ہونے کی۔ شعیب ملک صفر کی روایت برقرار رکھے رہے۔ حفیظ بھی کچھ نہ کر سکے۔ فخر زمان نے ہمت کر کے نصف سنچری بنائی لیکن کچھ کام نہ آئی۔ پاکستان کی 6وکٹوں کے نقصان پر 166رنز تھا جب بارش شروع ہوئی۔ بارش تھمتے ہی میچ دوبارہ شروع ہوا اس پر ڈک ورتھ لوئس میتھڈ کا فارمولا اپلائی ہوا اور میچ کے اوورز کم کر کے 40کر دگئے گئے اور سکور کا ہدف 136سے کم کر کے 301کر کے دیا گیا ۔ یوں پاکستان یہ میچ انڈین 89رنز سے جیت گیا۔

یہ بھی پڑھیں:  ڈوڈول کے ذریعے گوگل کا بانو قدسیہ کو خراج تحسین