indivspak

پاک بھارت میچ بارش کے باعث روک دیا گیا

EjazNews

انڈیا اور پاکستان کے درمیان کھیلے جانے والا میچ ایشیاء میں بڑی اہمیت کا حامل ہوتا ہے اور اس دفعہ تو یہ میچ ورلڈ کپ کا سب سےبڑا کوریج پانے والا میچ بنتا جارہا ہے۔ انڈین بلے بازی بہت ہی سنبھلی ہوئی ہے۔ آسٹریلیا جیسی بڑی ٹیم کیخلاف کھیلتے ہوئے انڈین ٹیم نے ان کے چھکے چھڑائے۔ آج پاکستان کے ساتھ کھیلتے ہوئے انڈیا ٹیم کی طرف سےروہت راہل نے 57، شرما140،ویرات کوہلی71،ہاردک پانڈے26،مہندرا سنگھ دھونی 1، وجے شنکر3، پر کھیل رہے تھے۔لیکن بارش شروع ہو گئی اور یہ میچ روک دیا گیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں:  برطانوی حکومت سے بذریعہ سفارتخانے رابطہ کیا اور کیمرج نے اپنے پورے نتائج پر نظر ثانی کی:شفقت محمود