ویسٹ انڈیز 212رنز پر ڈھیر

EjazNews

ویسٹ انڈیز اور انگلینڈ کے درمیان کھیلے جانے والے میچ میں اننگز کا آغاز ویسٹ انڈیز نے کیا ۔ ابتداء میں لگا جیسے ویسٹ انڈیز کچھ کر دکھائے گی لیکن تجربہ کار انگلشن بائولرز کے سامنے کچھ ٹک نہ سکی اور محض 212کی اننگز کھیل کر پویلین میں لوٹ گئی۔ ویسٹ انڈیز کے کرس گیل36، ایون لوئس2، شائی ہوپ11،نیکولس پورن63، شمرون ہیٹمیئر39،جیسن ہولڈر9، آندرے رسل21،کیرلس براتھویٹ14،اور باقی صفر سے آگے نہیں جا سکے اور یوں ساری ٹیم مجموعی طورپر مل کر 212 سکور بنا سکی۔

یہ بھی پڑھیں:  خیبرپختونخوا کے سکولوں میں 21ہزار بچوں کے داخلے جعلی نکلے