Engvswi

دو وکٹوں کے نقصان سے انگلینڈ نے میچ جیت لیا

EjazNews

ویسٹ انڈیز اور انگلینڈ کا میچ دلچسپ سے خالی نہ تھا۔ اس میچ میں ویسٹ انڈیز نے پہلے کھیلتے ہوئے 212رنز بنائے جو کہ انگلینڈ جیسی بڑی ٹیم کیلئے اچیو کرنے مشکل نہ تھے۔ انگلینڈ کے لیے یہ ایک آسان ٹارگٹ تھا جو اس نے اپنے کھیل سے ثابت بھی کیا ۔ انگلینڈ کا پہلا آئوٹ ہونے والا کھلاڑی جونی بیئراسٹوتھا جو کہ 45رنز بنا کر آئوٹ ہوا اور دوسرا ووکس 40 رنز بنا کر۔اور ویسٹ انڈیز انہی دو کھلاڑیوں کو آئوٹ کرنے میں کامیاب ہوئی۔ یوں دو وکٹوں کے نقصان سے انگلینڈ نے یہ میچ جیت لیا۔ جو روٹ نے 100اور ووکس نے 40 سکور،بین اسٹوکس10 بنا کر اپنی ٹیم کو یہ فتح دلوائی۔

یہ بھی پڑھیں:  افغانستان نے نیوزی لینڈ کوجیت کیلئے 173رنز کا ہدف دے ڈالا